Regardless of what we discover, we understand and truly believe that everyone did the best job they could, given what they knew at the time, their skills and abilities, the resources available, and the situation at hand.
قطع نظر ان تمام باتوں سے جو ہم ابھی دریافت کریں، ہم یہ نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ یقین محکم سے جانتے ہیں کہ ہم میں سے ہر شخص نے اس وقت پر دستیاب معلومات، اپنی مہارات اور صلاحیات، اور موجودہ وسائل کے مطابق بہترین کام انجام دیا، جو اُس صورت حال میں کیا جا سکتا تھا۔